Result Analysis Matric (1st Annual, 2023) - Taleem Dunya
Result Analysis Matric (1st Annual, 2023)

Result Analysis Matric (1st Annual, 2023)

Result Analysis Matric (1st annual 2023) لاہور بورڈ 74% سے زائد طلباء پاس ( مجموعی رزلٹ بہتر رہا) سرگودھا بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا) ڈیہرہ غازی خان 86 فیصد سے زائد طلباء پاس )مجموعی رزلٹ انتہائی شاندار) ملتان بورڈ 85فیصد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا) بہاولپور بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا) گوجرانوالہ بورڈ 80 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی بہترین رہا) فیصل آباد بورڈ 81 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ بہترین رہا) راولپنڈی بورڈ 77 فیصد سے زائد طلبا پاس ہوۓ۔)مجموعی رزلٹ بہتر رہا) ڈیرہ غازی خان بورڈ 86.37 فیصد پاس طلباء کے ساتھ ٹاپ پر رہا ملتان بورڈ 85فیصد پاس طلباء کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا سرگودھا بورڈ 82.83فیصد پاس طلباء کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا ساہیوال بورڈ 78.76 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)