پنجاب کے مختلف اضلاع میں کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک کے عہدے پر 3 ہزار سیٹوں پر بھرتیوں کی منظوری کانسٹیبل کی 2703 ہیڈکانسٹیبل کی 220 سیٹیں مختص جبکہ اے ایس آئی کی 44 سب انسپکٹروں کی 22 سیٹوں پر اور انسپیکٹر کیلئے 11 سیٹیں مختص کی گئی ہیں