تیس سال سے کم عمر ایسے نوجوان جو سولہ سالہ تعلیم رکھتے ہیں اور پچھلے دو سال سے تعلیم مکمل کرنے باوجود بیروزگار ہیں، ان کے لیے وزیراعظم شہباز شریف صاحب اور حکومت پاکستان کا انٹرنشپ پروگرام۔ پبلک اور پرائیویٹ اداروں میں چالیس ہزار تک تنخواہ کے ساتھ انٹرنشپ۔ اس میسیج کو براۓ مہربانی تمام مستحق نوجوانوں تک پہنچا دیں