ملک بھر میں شناختی کارڈ بنانے والے نادرا دفاتر میں پاسپورٹ بنانے کے لئے خصوصی کاؤنٹر قائم کئے جارہے ہیں۔جہاں پاسپورٹ بنانے والے افسران و عملہ تعینات ہوگا اور10 جون 2023 سے پاسپورٹ بنوانے کی سہولت نادرا سنٹرز میں میسر ہو گی۔