ضلع بھر میں مفت آٹا تقسیم کا عمل صبح 6بجے شروع ہوا آج صرف خواتین کو آٹا مل رہا ہے۔۔ ساہیوال ضلع میں قائم 14 مراکز پر 342 کاؤنٹر فعال ہیں کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید، آر پی او محبوب رشید نے فری آٹا فراہمی سنٹرز کے دورے کیے اور سنٹرز پر کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔۔