From the Office of Assistant Commissioner / Collector Fort Abbas District Bahawalnagar Advertisement for the recruitment of Field Staff (Patwari) Revenue Department. عام شرائط: 1۔ امید وار کاڈومیسائل ضلع بہاولنگر کا اور مستقل سکونتی تحصیل فورٹ عباس کا ہونا لازم ہے۔ 2۔ درخواست کے ہمرا تعلیمی قابلیت کی مصدقہ نقول ، شناختی کارڈ ، ڈومیسائل اور 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر کا ہونا لازم ہے۔ 3۔ بھرتی پنجاب حکومت کی ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق ہوگی ۔ 4۔ سرکاری اور خودمختار اداروں کے ملازمین متعلقہ اداروں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کر میں 5۔ براہ راست موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہونگی ۔ صرف بذریعہ ڈاک موصول ہونے والی درخواستیں ہی قابل قبول ہوگی۔ 6۔ امیدواروں کو کسی قسم کا سفری خرچ یومیہ الاؤنس نہ دیا جاۓ گا ۔ کمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی دخواستیں قابل قبول نہ ہوگی۔ 7۔ ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق عمر کی بالائی حد میں پانچ سال کی رعائیت ہوگی ۔ 8۔ اقلیتی اور خواتین کوٹہ کے امیدوار اپنی درخواست اور لفافے پر خصوص شدہ آسامی برائے اقلیت | خواتین نمایاں طور پرتحریرکر میں گئے ۔ بصورت دیگر درخواست جزل کو نہ میں تصور ہوگی۔ 9۔ درخواستیں مورخہ 2022-03-12 بروز ہفتہ تک دفتری اوقات میں زیر تخطی کے دفتر میں موصول ہونی چاہیں۔ 10 کمپیوٹر کے استعمال میں مہارت کی جانچ کے لیے اردوٹا مپینگ (ان پیچ ) اور مائیکروسوفٹ آفس کا ٹیسٹ ہو گا۔ 11 کوٹہ کا تعین حکومت پنجاب کی متعین کردہ ہدایات کی روشنی میں کیا جاۓ گا۔ آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔